یوم عاشور، ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے

گوجرانوالہ میں محرم الحرام کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ انتہائی حساس جلوسوں اور مجالس کی خفیہ کیمروں سے نگرانی کا عمل بھی جاری ہے جس کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کنٹرول مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 09 محرم الحرام، شہر بھر میں 103 جلوس اور 150مجالس برپا کی گئیں

نویں محرم الحرام کی مناسبت سے پیپلزکالونی، باغبانپورہ، کھیالی دروازہ اور جگنہ سمیت شہر کی مختلف امام بارگاہوں سے 103 جلوس برآمد ہوئے اور 150 مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔جن میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزامعطلی اور رہائی کے فیصلے پرپارٹی کارکنوں کا جشن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شریف فیملی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے نیب کورٹ سے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ نواز کے تاحیات قائد میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور ان سے داماد کیپٹن (ر)صفدر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 08 محرم الحرام،شہر بھر میں 76 ماتمی جلوس اور 156 مجالس برپا کی جارہی ہیں

آٹھویں محرم الحرام کے حوالے سے شہر بھر میں 76 جلوس برآمد ہورہے ہیں اور 156 مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔جن میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سینکڑوں مرداور خواتین نے شرکت کر رہے ہیں۔ علم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: صوبائی وزیر کی تیزاب گردی سے ہلاک فراز مسیح کے گھر آمد

صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے عزیز کالونی کا دورہ کیا جہاں انہوں نےدوہفتے قبل تیزاب گردی کا شکار ہوکر وفات پانے والے فراز مسیح کے والدین سے اظہار تعزیت کیا۔ فراز مسیح کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ کی بڑی کاروائی،ہزاروں مہنگے سمارٹ فون برآمد، سات مسافر گرفتار

ایف آئی گوجرانوالہ کی ٹیم نے سیالکوٹ ائیرپورٹ پرکاروائی کرتے ہوئے دوبئی اور شارجہ سے آنیوالی دو فلائٹس سے سات مسافروں کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے 3454سمارٹ فونز برآمد کرلئے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن سرور وڑائچ کے مطابق ملزمان سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 07 محرم الحرام، شہر بھر میں 77 جلوس اور 158 مجالس برپا کی جائیں گی

نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جانثاران کی کربلا میں لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے شہر بھر میں 77 جلوس نکالے جائیں گے جبکہ 158 مجالس برپا کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے اپوزیشن پارٹیز کے رہنماؤں نے سکولوں کی فیسوں میں کمی کامطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے سیکریٹری اطلاعات نے جماعت اسلامی یوتھ کے ڈویژنل صدر فرقان عزیز بٹ اور مسلم لیگ نواز یوتھ ونگ کے ضلعی نائب صدر کامران خالد بٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف مزید پڑھیں