عمران اس اسٹیبلشمنٹ سے الیکشن مانگتے ہیں جس کا وہ مذاق اڑاتے ہیں

اسلام آباد : حکمران اتحاد جلد الیکشن نہیں چاہتا لیکن عمران خان نے پیر کو اسٹیبلشمنٹ کو آخری موقع دیتے ہوئے الیکشن کا مطالبہ کیا جس کیلئے اسٹیبلشمنٹ تیار نہیں بصورت دیگر، عمران خان نے خبردار کیا کہ وہ لانگ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت عارف علوی نےریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا۔ صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائےلی جائےگی۔ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس کو منظور کیا تھا مزید پڑھیں

’ہماری توجہ سیلاب پر ہونے کی وجہ سے عمران کو ضمنی الیکشن میں کامیابی ملی‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی پر ردعمل کا ا ظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو کامیابی اس لیے مزید پڑھیں

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کےمطابق کوئٹہ کے علاقے خاران میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مزید پڑھیں

عمران آرمی چیف کی تقرری کیلئے منتیں کررہے ہیں، انہیں وہ نصیب نہیں ہوگی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے ملک میں 6 آرمی چیف تعینات کیے مزید پڑھیں

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے این اے 237 ملیر میں حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا

کراچی: تحریک انصاف نے این اے 237 کے ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا اور ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

‘بس نام رہے گا اللہ کا’، قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں کامیابی کے بعد عمران خان کی پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 8حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 6 میں کامیابی حاصل کرکے 2018 کے عام انتخابات میں 5 نشستیں جیتنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں