ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

عمران خان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

’یہ کوئی نائن زیرو نہیں‘، شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم چیلنج کردیا

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدنےلال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ لال حویلی سابق وفاقی وزیرکی ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی، مزید پڑھیں

انتہاپسندی و تشدد اسلامی تعلیمات نہیں، دانائی سے مسائل کا مقابلہ کرنا ہے: خطیب حج

ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم نے کہا ہے کہ انتہاپسندی اور تشدد اسلامی تعلیمات نہیں، حکمت اور دانائی سے حالات اور مسائل کا مقابلہ کرنا ہے. لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں اسلامو فوبیا پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اشیا پرسبسڈی دینا رجعت پسندی ہے، سبسڈی کے بجائے وسائل کا استعمال کریں: آئی ایم ایف

واشنگٹن میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ و وسطی ایشیا جہاد آزور نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اشیا پرسبسڈی دینا کبھی مددگار ثابت نہیں ہوتا، اشیا پرسبسڈی دینا رجعت پسندی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران اورپی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ لڑائی خطرناک حد میں داخل

اسلام آباد: عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیخلاف تنقید نئی بلندیوں کو چھونے لگی ہے، جس سے غیر معمولی حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر عمران خان اور ان کی مزید پڑھیں

طالبان جنگ کے لیے سوات نہیں آئے تھے: ترجمان کے پی حکومت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوات کے پہاڑوں پرجو واقعہ پیش آیا تھا وہ کمانڈر بہن کی مزاج پرسی کرنے آیاتھا طالبان جنگ کے لیے سوات نہیں آئے تھے مزید پڑھیں

نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ: صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے، کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے بعد کراچی کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے تاہم صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جمعرات کو نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنوں مزید پڑھیں

لاہور میں فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے کارروائی

لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف رات گئےکارروائی کی گئی۔ ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے بعد اسموگ کے خدشات بھی سر اٹھانے لگے ہیں، ایسے میں لاہور کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان، متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے دودھ سمیت متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئی قیمتوں پر اطلاق فوری ہو گا نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں