آئی ایم ایف نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی، وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا اعلامیہ جاری

عالمی مالیانی بینک (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مستقبل میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

مخالف پراپیگنڈا کرتے رہتے ہیں، اپنے لیڈر کے ویژن پر عوامی خدمت جاری رکھیں گے: پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ مخالف پراپیگنڈا کرتے رہتے ہیں، ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے میں کوئی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اپنے وضاحتی بیان میں پرانے انٹرویو کے الفاظ دہرادیے

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے اپنے وضاحتی بیان میں پرانے انٹرویو کے الفاظ دہرادیے۔ عارف علوی نے ساتھ ہی کہہ دیا کہ سائفر پر بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ صدر عارف علوی نے انٹرویو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے نوجوانوں پر مشتمل ‘انصاف فورس’ قائم

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کےحوالے سے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ لاہورمیں نوجوانوں پر مشتمل ‘انصاف فورس’ قائم کردی گئی، ابتدائی طور پر 100 نوجوانوں پر مشتمل انصاف فورس کی لانچنگ تقریب ہوئی جس میں مشیر اطلاعات پنجاب عمر مزید پڑھیں

’اسی لیے تم سے دور رہنا چاہیے‘، برائی سے دور رہنے کے عمران کے بیان پر مریم کا جواب

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے برائی سے متعلق بیان پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر عمران خان کا ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 400 ارب روپے سے زائد کے منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایگزیکٹو کمیٹی آف دی نیشنل اکنامک کونسل (ایکنک) کے اجلاس میں اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے ایکنک اجلاس کا اعلامیہ مزید پڑھیں

پاکستان کی ہندو تہواروں کے دوران بھارتی مسلمانوں پرتشدد کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ہندو تہواروں کے دوران بھارتی مسلمانوں پرتشدد کے واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہندوتوا ایجنڈے مزید پڑھیں