آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ امریکا کے دوران بائیڈن انتظامیہ کے سینئر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آج اور کل آرمی چیف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے جب کہ بدھ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ جب قانون حرکت میں آئے گا تو پھر عمران خان جتنا مرضی بڑا جلسہ کریں وہ گرفت میں آئیں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں
مشیر حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اقتدار گنوا دیا مگر لٹیروں کو این آر او نہیں دیا۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ این آر او ٹو ملک و قوم سے سنگین مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اور رہنما ن لیگ اسحاق ڈارکا اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہونےکا امکان ہے، اسحاق ڈار کے سرینڈرکرنے کے موقع پر عدالت کے اطراف سکیورٹی سخت مزید پڑھیں
اسلام آبادکی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے اور عدالت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔ اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی مزید پڑھیں
وسطی کرم میں بارشوں سے متاثرہ دو منزلہ مکان گرگیا جس کے ملبے تلے دب کر 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ضلع کرم کےعلاقہ مسوزئی تری تنگ میں گزشتہ رات دو مزید پڑھیں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد صوبے میں یکم جون سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے1500 سے زائد اموات ہوئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعدپاکستان کو صحت اور خوراک مزید پڑھیں