اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

ٹنڈوالہ یار : امداد نہ ملنے پر لوک فنکاروں کا ڈھول بجاکر احتجاج

صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں امداد نہ ملنے پر لوک فنکاروں نے ڈھول بجاکر احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا ہے سیلاب میں سب ڈوب گیا لیکن حکام نے حال تک نہیں پوچھا، بچے بھوکے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی، سرکلر جاری

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 294 ہو گئی

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید 13 اموات کی تصدیق کے بعد صوبے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 294 ہوگئی۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) کی مزید پڑھیں

گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں گندم کی قیمت نے 75سالہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ 14ستمبر 2022 کو اوپن مارکیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی ریکارڈ گرانی ہو گئی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے کے بعد مزید پڑھیں