اس سال گندم کی فصل نہیں ہوئی تو قحط جیسی صورتحال ہوجائےگی : وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ اس سال گندم کی فصل نہیں ہوئی تو قحط جیسی صورت حال ہوجائےگی۔ سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ہوا، جس میں کابینہ ارکان، مزید پڑھیں

بلوچستان میں گندم اور آٹےکا بحران بدستور برقرار

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے فلور ملز کو سرکاری گندم کی فراہمی کے باوجود صوبے بھر میں گندم اور آٹےکا بحران بدستور برقرار ہے۔ فلور ملزایسوسی ایشن نے آج سے سرکاری گندم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے، ایسوسی مزید پڑھیں

’کیچز وِن میچز، شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں‘: شاداب کی ٹوئٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ‘کیچز وِن میچز ، معذرت، میں اس شکست مزید پڑھیں

سندھ میں سیلاب سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

سندھ بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، مختلف مقامات پر پڑنے والے شگافوں اور دئے گئے کٹ سے سیکڑوں دیہات زیر آب آگئے جس کے باعث لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور مزید پڑھیں

گولی باز شہباز حکومت کے پاس نہ مہنگائی کا علاج ہے نہ کسی درد کی دوا: مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے ملک میں بخار کی گولی پینا ڈول کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس گولی باز شہباز حکومت کے پاس نہ مہنگائی کا علاج مزید پڑھیں

صحافیوں کی بہبود کیلئے ایسے قوانین بنائیں گے جو کوئی حکومت تبدیل نہ کرسکے: پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ صحافیوں کی بہبود کیلئے ایسے قوانین بنائیں گے جو کوئی حکومت تبدیل نہ کرسکے۔ لاہور پریس کلب کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پریس کلب کے رکن صحافیوں مزید پڑھیں

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ منانے کا فیصلہ

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد وزارت خارجہ کی تجویز پر وزیراعظم نے آج پاکستان میں یوم سوگ مزید پڑھیں

شکارپور میں برسات متاثرین کیلئے ٹینٹ سٹی قائم کردیا گیا

شکارپور میں حکومت سندھ کی جانب سے برسات متاثرین کیلئے مختلف مقامات پر ٹینٹ سٹی اور میڈیکل کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔ شکارپور میں حکومت سندھ کی جانب سے برسات متاثرین کیلئے مختلف مقامات پر ٹینٹ سٹی قائم کرکے سہولیات مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پیوٹن اور شی جن پنگ کی ملاقات کا امکان

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمر قند میں 15 ستمبر سے شروع ہو گا، پاکستان، بھارت، چین، روس اور دیگر رکن ممالک کے سر براہ شریک ہوں گے۔ روس کا کہنا ہے کہ اجلاس کے موقع مزید پڑھیں