ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست پر برطانیہ ایک کرکٹ فین زارو قطار رو پڑی۔ دبئی میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی شائقین قومی ٹیم کی پرفارمنس سے شدید مایوس نظر آئے۔ دبئی میں پاکستانی شائقین مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور میرپورخاص میں آج اور کل آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ اس وقت مشرقی بھارت پر موجود ہے۔ مزید پڑھیں
سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں کے باعث سوات کا حسین و جمیل سیاحتی مقام بحرین جنگ زدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ شہری اپنے شہر کی بحالی کے لیے پریشان ہیں اور وفاقی و صوبائی حکومت سے مدد مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی درجہ حرارت بڑھانے میں پاکستان کا قصور نہیں لیکن پاکستان اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، دنیا آگے آئے اور پاکستان کی مدد کرے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود بڑے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا مزید پڑھیں
پاکستان میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کوئٹہ کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں اور فی کلو قیمت کم از کم 115 روپے ہو گئی ہے۔ ادارہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اداروں کے خلاف نیا محاذ کھول لیا ہے۔ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ خانہ کا کیس مزید پڑھیں
صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر غیر ملکی مداخلت کا الزام ہے تو قومی سلامتی کمیٹی کی تحقیقات کو منظرِ عام پر لایا جائے۔ صدر مملکت نے عمران خان کے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان پر مزید پڑھیں
آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنے 70 سالہ دورِ اقتدار میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ملکہ الزبتھ دوم نے پہلی مرتبہ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ یکم سے 16 فروری 1961 کو کراچی، پشاور، کوئٹہ، مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو کر لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف لاپتا افراد کے کیس میں اسلام آباد ہائِکورٹ کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیر مزید پڑھیں