راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار مزید پڑھیں

سیلابی پانی سندھ کیجانب موڑنےکا الزام، وزیراعلیٰ بلوچستان کی جے آئی ٹی بنانےکی پیشکش

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے بند توڑ کر سیلابی پانی کا رخ سندھ کی جانب موڑنے کے الزام کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی پیشکش کر دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ایک مزید پڑھیں

’باپ باپ ہوتا ہے‘، بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا بیان

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر بھارت کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں مزید پڑھیں

عمران خان جلد اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے: ترجمان پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نہ ماہر اسلامیات ہیں اور نہ ہی ماہر سیاسیات، وہ جلد اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے۔ انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف کو چیلنج مزید پڑھیں

ماننا پڑے گا حریف ٹیم کی بھی کلاس ہے، بھارتی کپتان بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے متاثر

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی پاکستانی ٹیم کے معترف ہیں۔ پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے بتایا کہ ہم میچ کے مزید پڑھیں

فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان مزید پڑھیں

عمران نیازی کا مذموم ایجنڈا واضح طور پر پاکستان کو تباہ کرنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے گزشتہ روز کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ اداروں کو بدنام کرنے کے مزید پڑھیں

امریکی ارکان کانگریس پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کیلئے روانہ

امریکی ارکان کانگریس شیلا جیکسن اور ٹام سؤزی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے روانہ ہو گئے، اتوار کو پاکستان پہنچیں گے۔ سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان روانگی سے قبل شیلا جیکسن نے پریس مزید پڑھیں

آذربائیجان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حمایت پر بھارت مشکلات پیدا کر رہا ہے: ڈاکٹر فرید شفیع

آذربائیجان کے پالیسی ساز ڈاکٹر فرید شفیع نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت پر ناراض بھارت، آذربائیجان کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ جیو نیوز کی جانب سے سوال کے جواب میں ڈاکٹر فرید شفیع نے مزید پڑھیں

دادو: منچھر جھیل پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا، دانستر نہر کے دروازے ٹوٹنے کا خدشہ

منچھر جھیل پر پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد دانستر نہر پر بھی پانی کا دباؤ بڑھنے لگا جس سے نہرکے دروازے ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ کے مزید پڑھیں