کے پی حکومت کی تیمور جھگڑا کے خط کی حمایت، آئی ایم ایف پیکج سے رقم کی بھی فرمائش

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی صوبے مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کام کے سربراہ کا آرمی چیف سے رابطہ، سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم بھیج رہے ہیں۔ جنرل مائیکل ایرک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطے مزید پڑھیں

لاکھوں ٹن گندم خراب، سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کا بحران

پاکستان میں فلاحی کام کرنے والے بڑے اداروں کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ جی نیوز کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر عبدالشکور نے کہا کہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

بیانیے بنتے رہتے ہیں، عدالت وہی کرے گی جو کرتی آ رہی ہے: جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے بیانیے بنتے رہتے ہیں لیکن عدالت وہی کرے گی جو کرتی آ رہی ہے۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

سیلاب: 1100 سے زائد اموات، 3 کروڑ سے زائد لوگ براہ راست متاثر ہوئے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد: ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد جاں بحق ہوئےجس مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے اپنا ہیلی کاپٹر ریلیف کاموں کیلئے وقف کردیا، کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کے لیے وقف کرنے جب کہ پنجاب کابینہ کے ارکان نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ چوہدری پرویزالٰہی نے کابینہ مزید پڑھیں

دادو: سرکاری کالج کی مخدوش عمارت میں پناہ لیے متاثرین کیلئے خطرہ بڑھنے لگا

سیلاب متاثرین دادو کی تحصیل میہڑ کےسرکاری کالج کی مخدوش عمارت میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ کالج کی مخدوش عمارت کی چھت کا پلستر اکھڑ رہا ہے لیکن متاثرین آشیانے اجڑنے کے باعث یہاں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ متاثرین مزید پڑھیں