توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر 6 ایم این ایز کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے 6 ارکان قومی مزید پڑھیں

پنجاب: پولیو ورکر نے بارش اور سیلاب میں بھی کام سے مخلصی کی مثال قائم کردی

پنجاب میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال میں کام کرنے والے پولیو ورکرز نے مثال قائم کردی۔ لودھراں میں محکمہ ہیلتھ کا نائب قاصد محمد عقیل پولیو ویکسین کا بیگ کندھے پر لٹکائے جان کی مزید پڑھیں

پاکستان: گلیشیئر پگھلنےسے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میں اضافہ

موسمیاتی تبدیلیو ں کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے واقعات بڑھنے لگے جس سے علاقوں میں سیلابی صورتحال بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال گلیشیئر پگھلنے سے بننے مزید پڑھیں

بلاول کا سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینے کا اعلان

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینےکا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اس مزید پڑھیں

بلوچستان: بارشوں کے نئے اسپیل سے قبل متاثرہ شاہراہوں پر عارضی گزرگاہیں قائم

بلوچستان میں بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی صوبے میں بارشوں کے نئے اسپیل کے آغاز کا امکان ہے اور اس سےقبل متاثرہ شاہراہوں پرعارضی گزرگاہیں بنا دی گئیں۔ نیشنل ہائی وے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: کورٹ روم کے باہر کاز لسٹ آویزاں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملےکے نوٹس کی سماعت آج ہوگی۔ عدالت نے رجسٹرار کے نوٹ پر معاملےکا نوٹس لیا ہے اور اس کے لیے لارجر بینچ مزید پڑھیں

10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹ جائے گا: فواد چوہدری کادعویٰ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے 10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے پہلے جلسے سے حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی مزید پڑھیں

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹر اکاؤنٹ یوٹیوبر جمیل فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

این اے 245 میں کامیابی: ’حقیقی آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں‘

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر اپنے امیدوار محمود مولوی اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں