لاہور: حکومت پنجاب نے 55 پولیس افسران کے تبادلوں کےصرف ایک دن بعد مزید 42 پولیس افسران کو تبدیل کردیا جن میں 18 ایس پیز اور 24 ڈی ایس پی شامل ہیں جب کہ تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور مزید پڑھیں
توبہ اچکزئی میں کئی گھنٹوں ہونے والی موسلادھار بارش نے ہر طرف پانی پانی کردیا۔ شدید بارشوں سے سیلابی ریلےقلعہ عبداللہ میں داخل ہوگئے جس سے کئی دیہات اور سڑکیں ڈوب گئیں۔ سیلابی ریلے سے باغات اور فصلیں تباہ جب مزید پڑھیں
صنعت کاروں نے وزیراعظم شہباز شریف کے میثاقِ معیشت کے پیغام کا خیر مقدم کیا ہے۔ ملک اس وقت گھمبیر معاشی بحران کا شکار ہے، جب سے یہ حکومت آئی ہے ، اسے مہنگے قرضوں، روپے کی گرتی قدر اور مزید پڑھیں
سکھر: کندھ کوٹ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ کندھ کوٹ کے دریائی علاقے گھوڑا گھٹ میں پیش آیا جہاں دریائے سندھ پار کرتے مزید پڑھیں
فن قوالی کو نئی جہت دینے والے موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی آج 25 ویں برسی ہے۔ نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں 29 اگست کو مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف قرض معاہدے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد گزشتہ روز وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں ٹیبل پر بیٹھنے پر اعتراض نہیں،نئے الیکشن کے علاوہ اس بحران سے نکلنے کا کوئی حل نہیں ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں جعلی غیر ملکی پاسپورٹ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے گھر میں پرنٹنگ مشین لگا رکھی تھی،دوران کارروائی 38 پاسپورٹ اور دیگر مواد برآمد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ملعون سلمان رشدی پرحملہ کرنیوالےملزم کی شناخت ظاہرکردی گئی۔ گزشتہ روز امریکا میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق شاتمِ رسول سلمان مزید پڑھیں