اسلام آباد: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کسی اسمبلی میں قرارداد پیش نہیں کی جاسکتی۔ کنور دلشاد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو تبدیل کر کے محمد خان کو عہدہ دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ اس سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کیس کے فیصلے پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے ردعمل دیتےہوئے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے لے رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی آج پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی نے رات گئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد اسلام آباد میں ہی قیام کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
سلام آباد: فواد چوہدری ایوان صدر سے وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری براہ راست نشر نہ کرنے پر برہم ہوگئے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود یہ حرکت کی گئی جسے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے سی پیک پر مضحکہ خیز ریمارکس مسترد کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی بیان سی پیک کو سیاسی بنانے کی مذموم کوشش ہے، مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزید پڑھیں
وزارت اقتصادی امور نےگزشتہ مالی سال کے دوران لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گژشتہ مالی سال جولائی سے جون تک 16 ارب 94کروڑ ڈالرز کا مجموعی قرضہ مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیزبارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہر کے انڈرپاسز سمیت کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔ کراچی میں پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی کئی علاقوں میں ہلکی مزید پڑھیں