پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو صوبے میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ فیصل خان نیازی، میاں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پولیس کی بڑی کا روائی 10 کروڑ 35 لاکھ روپے کی واردات کا ڈراپ سین ، ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ۔پولیس کی بڑی کا روائی 10 کروڑ 35 لاکھ روپے کی واردات کا ڈراپ سین ، ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 7کروڑ27لاکھ82 ہزار روپے نقدی برآمد کرلی گئی ۔سی پی او گوجرانوالہ کی تاریخ کی سب س بڑی ڈکیتی کا مزید پڑھیں

گوجرانوالا: خواجہ سرا سے دو افراد کی مبینہ بدفعلی، موبائل فون اور رقم بھی چھین لی

گوجرانوالا میں خواجہ سرا کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق گکھڑ منڈی کے علاقے میں خواجہ سراکو دو افراد نے مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے خفیہ ملاقات کی کوششیں کیں: ذرائع

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے قریبی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے زندگی میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ ذریعے مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی انتخابات، 40 لاکھ ووٹوں کا پروپیگنڈا مکمل جھوٹ ہے: الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں 40 لاکھ ووٹوں کا پروپیگنڈا مکمل جھوٹ پر مبنی ہے۔ ہارون شنواری کے مطابق یہ بہتان تراشی عوام کو گمراہ کرنے کی گھٹیا اور ناکام کوشش مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے جنوبی پنجاب میں داخل

ملک کے بیشتر حصے میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور صرف بلوچستان میں بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 69 افراد جاں بحق جبکہ 432 مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ حکومت بلوچستان نے بارشوں مزید پڑھیں

عمران ریاض کی گرفتاری کے معاملے پر عمران خان اور مریم نواز آمنے سامنے

اینکر پرسن عمران ریاض کی گرفتاری کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ عمران خان نے کہا کہ عمران ریاض کو ایسے پنجرے میں رکھا گیا، ایسا مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات کو دھچکہ لگا ہے تو پھر سے تعلقات بہتر کیے جائیں: صدر عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات کو دھچکہ لگا ہے تو دونوں ممالک کے تعلقات پھر سے بہتر بنائے جائیں۔ صدر عارف علوی نے یہ بات پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی تنظیم کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ آفت زدہ قرار

حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کراچی میں عید کے دوران بارش پر محکمہ موسمیات کا کیا کہنا ہے؟

محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں بھی کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد کےمطابق سندھ اورگردونواح میں مطلع ابرآلود ہے اور مون سون ہوائیں داخل ہورہی ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں