دھماکوں سے ڈرنے والا نہیں، مزید قوت سے مہم چلاؤنگا: حافظ حمد اللہ

جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ وہ دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ مزید پڑھیں

عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے: خصوصی عدالت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ خصوصی عدالت میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیراز احمد مزید پڑھیں

عمران خان سائفر کیس میں ریمانڈ سے لاعلم، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی حیران

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کا رات گئے گھنٹوں طویل اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا گزشتہ روز مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کی رہائی کی راہ میں مزید پڑھیں

عمران کو عارضی ریلیف ملا، سزا اور نااہلی برقرار ہے: سابق وزیر قانون

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کو عارضی ریلیف قرار دے دیا۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ مختصر فیصلے پر مٹھائیاں تقسیم نہیں مزید پڑھیں

’سزا معطلی کے بعد عمران خان پارٹی چیئرمین کی حیثیت سے بحال ہوگئے‘

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وکلا نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ عدالتی فیصلے پر پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ سزا معطلی کے بعد ملزم پارٹی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے، فوری فیصلہ دیا جائے: وکیل عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا نے توشہ خانہ کیس کا فوری فیصلہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے ایک بیان میں کہا کہ توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی مزید پڑھیں