سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیپلز پارٹی نے سندھ میں چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے ہیں مزید پڑھیں

کراچی: لوڈشیڈنگ 11گھنٹوں تک جا پہنچی، کے الیکٹرک کا ایندھن کی قلت کا بہانہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں 8 سے 11 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کےمختلف علاقوں ملیر ماڈل کالونی، سعودآباد،کورنگی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی مزید پڑھیں

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندی

ریاض: حج کی وجہ سےسعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا۔ سعودی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ’یادگاری نوٹ‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر زیر گردش 75 روپے مالیت کے ’یادگاری نوٹ‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ اپنے بیان میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ’یاد گاری کرنسی نوٹ‘ گردش کر مزید پڑھیں

لاہور: ائیرپورٹ پر جہاز سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پر ادارے حرکت میں آگئے

لاہور ائیرپورٹ پر 15 روز میں جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر ادارے حرکت میں آگئے۔ لاہورائیرپورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانےکے واقعات معمول بنتے جارہےہیں جس میں پرندے ٹکرانے مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات کی جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کیلئے مذاکرات شروع

پاکستانی برآمدات کے لیے یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم میں مزید توسیع کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ یورپی یونین مانیٹرنگ کمیشن کی وزارتِ تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں مانیٹرنگ کمیشن کو چائلڈ مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہ

وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ،کمالیہ کوہاٹ،شبقدر،مہمند مالاکنڈ،سوات،بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مزید پڑھیں