وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ 23-2022کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ انتہائی بُرے معاشی حالات میں بہترین بجٹ اتحادی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کردہ بجٹ میں بجلی اور پیٹرولیم کے شعبوں میں سبسڈی کم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ بجٹ میں کے الیکٹرک کے لیے ایک بار پھر 80 ارب روپے کی مزید پڑھیں
معروف صنعت کار عارف حبیب نے جیو نیوز کی خصوصی بجٹ نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ وقت کی ضرورت کے مطابق رکھا گیا، امید ہے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ کے اعلان پر عمل درآمد نظر آئے مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ملز نے ہڑتال ختم کردی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن گروپ کےرہنما عاصم رضا نے بتایا کہ ڈائریکٹر فوڈ سے مذاکرات کامیاب ہونے اور مطالبات مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ذرائع کےمطابق بجٹ میں آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز ہے اور بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں1048 ارب روپے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف اندراج مقدمہ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وکلا پر تشدد مزید پڑھیں
عالمی بینک نے غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی بینک کی نئی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عالمی بینک کے سربراہ ڈیوڈ مالپاس نے کہا ہےکہ بہت سے مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل اتوار کے روز گوجرانوالہ میں ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق طلحہ طالب نے گوجرانوالہ سبزی منڈی کے پولیس مزید پڑھیں
مالاکنڈ ڈویژن کے 10 میں سے 7 علاقوں کے جنگلات میں لگی آگ بجھادی گئی جب کہ تین مقامات پر شعلے اب بھی بے قابو ہیں اور سوات کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر ابھی تک مکمل طور پر مزید پڑھیں