لانگ مارچ: امن و امان برقرار رکھنے کیلئے حکومت کا کتنا خرچہ ہوا؟

25 مارچ کو پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے حکومت کے کروڑوں روپے خرچ ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے حقیقی لانگ مارچ کے مزید پڑھیں

او آئی سی کا بھارت کیجانب سے یاسین ملک کی عمر قید پرگہری تشویش کا اظہار

اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) نے بھارت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔ اوآئی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘یاسین ملک اہم مزید پڑھیں

انٹرنشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی

انٹرنشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کی ٹیم پاکستان ائیر لائنز(پی آئی اے) کا سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق ایاٹا سیفٹی آڈٹ میں پی آئی اے کے آپریشنل، فلائٹ سیفٹی سمیت پسنجر ہینڈلنگ سروس کے مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کرکے اچانک مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ خواجہ آصف نے بتادیا خواجہ آصف نے کہا کہ جلد الیکشن کے فیصلے سے اتحادی متفق نہیں تھے اور انہوں نے ہمیں بھی یہ فیصلہ بدلنے پر آمادہ کیا۔فوٹو: فائل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اسمبلیوں کی پانچ ،دس دن میں تحلیل کا فیصلہ کر لیا تھا مگر پھر یہ سوچ کر ارادہ تبدیل کر لیا کہ یہ فیصلہ عمران خان کے مزید پڑھیں

دہشت گردی کے ممکنہ خطرات: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ دفعہ 144 کے نفاذ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں اور قیادت کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان نے کہ اکہ پرامن احتجاج مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپے، MNA گرفتار

کراچی اور لاہور میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ علی زیدی کے ترجمان کا کہنا ہےکہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کے گھر پر مزید پڑھیں