لاہور: ماڈل ٹاؤن میں چھاپے کے دوران ایک گھر کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کے مطابق پولیس نے شہر میں جاری کریک ڈاؤن کے حوالے سے گھر مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملتان جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پر وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ بیٹی مریم نواز شریف کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان نہ کرسکے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملتان آپ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگيا۔ موجود صورتحال میں ایوان 345 ارکان کا رہ گيا جس میں تحریک انصاف کے 158 اور اتحادی ق لیگ کے 10 مزید پڑھیں
اسلام آباد: تمام تر توجہ اب 25 مئی پر مرکوز ہے، دوحہ میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کا نتیجہ ہی حکمران اتحاد کی سیاسی سمت اور مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر از خود نوٹس لینے کی درخواست کردی۔ جسٹس جمال خان نے چیف جسٹس کو یہ مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قوم کے اربوں روپے بچائے اور برطانیہ میں ہونیوالی تحقیقات میں بھی بے گناہ ثابت ہوئے۔ لاہور مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج بیجنگ پہنچیں گے اور منصب سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچ آپریشن کیا جبکہ پولیس کی آمد پر بنی مزید پڑھیں