سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں
لاہور : پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ختم کر دی گئی۔ صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پی ایچ ایف کے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداروں کو مزید پڑھیں
محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل قوانین کے مطابق تمام سہولتیں فراہم کی جا چکی ہیں جس میں نیا باتھ روم بھی بنوا دیا گیا ہے جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کیس میں عبوری ضمانت کے لیے آفیشل سیکرٹ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈپٹی کمشنرکا کسی کوکسی بھی وقت بغیر اجازت نظربند کرنےکا اختیاربحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ آج مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے۔ کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس میں ملزمہ سومیہ عاصم کے شوہر مزید پڑھیں