پولیس نے پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑےکی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے پولیس نے اسمبلی سیکرٹریٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایوان میں ہنگامہ آرائی کی سی سی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے رضامند کر لیا

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باوثوق ذرائع کا بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطہ کر کے انہیں کابینہ میں شامل ہونے مزید پڑھیں

82 فیصد پاکستانیوں کا نئی حکومت سے سب سے پہلے مہنگائی پر قابو پانےکا مطالبہ

82 فیصد پاکستانیو ں نے نئی مخلوط حکومت سے سب سے پہلے مہنگائی کے جن پر قابو پانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپسو س پاکستان کے سروے میں 47 فیصد پاکستانیوں نے غربت میں کمی اور 41 فیصد نے نئی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: ڈپٹی اسپیکر نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے اسمبلی اجلاس کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے اسمبلی ارکان پر مشتمل 9 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ ترجمان پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کی تشکیل کردہ کمیٹی کو مزید پڑھیں

’میرے تیز کام کرنے سے سابق وزیراعظم کو گھبراہٹ ہوگی لیکن عوامی گھبراہٹ ختم ہوچکی‘

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے تیز کام کرنے سے سابق وزیراعظم کو گھبراہٹ ہوگی لیکن عوامی گھبراہٹ ختم ہوچکی۔ پشاور موڑ سے اسلام آباد ائیر پورٹ تک میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاورموڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کو بعد میں توسیع دی جائے گی اور اسے روات تک لے جایا جائیگا جب کہ رمضان کے مزید پڑھیں

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی، ذرائع

اسلام آباد: 16اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت ساڑھے 83 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف کو وزیراعظم کا حلف اٹھائے 4 روز ہو گئے، کابینہ ابھی تک تشکیل نہ دی جا سکی

وزیر اعظم کا حلف اٹھائے شہباز شریف کو چار دن ہو گئے لیکن وفاقی کابینہ کے لیے بات ابھی تک امکانات سے آگے نہ بڑھ سکی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نئی حکومت میں مسلم لیگ ن کے 12 اور مزید پڑھیں