وفاقی کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں اور دیگر اتحادیوں کو آج افطار ڈنر پر مدعو کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ڈی مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبار کباد پیش کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کو مبارکباد دیتےہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس منصوبے میں تاخیر کی تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس منصوبے میں تحقیقات کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور موٹر میٹرو اسٹیشن پہنچنے پر کہنا تھا کہ منصوبے پر اب تک 16 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سوشل میڈیا کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مؤقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے ارکان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا رمضان میں عوام کیلئے میٹرو بس سروس مفت چلانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے مہینے میں شہریوں کے لیے میٹرو بس سروس مفت چلانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج صبح سویرے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا جائزہ لینے پہنچے اور منصوبے کو 16 مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفیٰ دینے سے روک دیا

اپنی ہی پارٹی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی تو عمران خان نے انھیں مستعفی ہونے سے روک دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے عمران مزید پڑھیں

چینی اور برطانوی وزرائے اعظم شہباز شریف کیساتھ کام کرنے کیلئے پر عزم

چینی وزیراعظم لی کی چیانگ اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی ان کے ساتھ کام کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ چینی وزیراعظم نے شہبازشریف کے ساتھ مزید پڑھیں