عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں نے شہبازشریف اور تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ نئی حکومت اس بات کی انکوائری کروائے گی کہ کیوں ایک سفارتی کیبل کو سازشی خط قرار دیا گیا۔اگر امریکی سفارتکار سے 7مارچ کو مزید پڑھیں
اسلام آ باد: وزارت عظمیٰ کے لیے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذ رائع کے مطابق کابینہ میں مسلم لیگ ن کے12وزراء اور پیپلز مزید پڑھیں
عمران خان کے وزارت عظمی سے برطرف ہونے کے باوجود صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔ عارف علوی نے صدارت سے مستعفی ہونے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن عمران خان نے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیے جانے سے متعلق ڈپٹی اسپیکر اور (ق) لیگ کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمدمزاری نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا اور وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید پڑھیں
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز پیغام پر قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرسفارت کارکو بلا کر’ڈی مارش‘ کیا۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار مزید پڑھیں
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن )کا کہنا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے شدید تحفظات مزید پڑھیں
ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سفیر اور امریکا کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی بھی توڑے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت عدم اعتماد کے آئینی عمل میں تاخیر کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیرمین حفیظ الرحمان چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مزید پڑھیں