پنجاب کانسٹیبلری کی مزید نفری اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری

پنجاب کانسٹیبلری کی مزیدنفری اورگاڑیاں اسلام آبادپولیس کےحوالے کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کانسٹیبلری کی ایک ہزار نفری اسلام آباد پولیس کےحوالےکی جائےگی۔ اس کےعلاوہ 2 بکتربند گاڑیاں اور 5 قیدی وین بھی مزید پڑھیں

پاکستان: مسلسل دوسرے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 30ہزار54کورونا ٹیسٹ کیےگئے جس میں مثبت کیسزکی شرح صفراعشاریہ 69فیصد رہی۔ این سی او سی مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب جاری، صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان اسٹیج پر موجود

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ جاری ہے۔ اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب جاری ہے جس میں مسلح افواج کے آرمڈ کور، ائیر ڈیفنس اور دیگر دستے مارچ پریڈ مزید پڑھیں

اس سال یومِ پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہے: سربراہ پاک فضائیہ

یومِ پاکستان کے موقع پرسربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا کہنا ہے کہ اس سال یوم پاکستان خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ یوم پاکستان کے حوالے سے جاری پیغام میں ائیر چیف مارشل ظہیراحمد بابر کا مزید پڑھیں

23 مارچ: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے خصوصی دستے نے مزار اقبال پر اعزازی گارڈز کی ذمہ داری سنبھالی۔ تقریب میں ائیر وائس مارشل مزید پڑھیں

دو سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی اجازت دیدی گئی

ریاض: سعودی عرب میں یومیہ کیسز میں نمایاں کمی کے بعد کورونا پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ عالمی وبا کوروناکے آنے کے دو سال بعد مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نواز شریف پر الزامات سے دستبردار ، معافی مانگ لی

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے براڈ شیٹ کے سی ای او اور آکسفورڈ مزید پڑھیں