براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔ جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے براڈ شیٹ کے سی ای او اور آکسفورڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان او آئی سی کونسل اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شریک ہیں۔ 48 ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل مزید پڑھیں
یورپی یونین نے 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانےکی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین روس کے خلاف نئی پابندیاں لگانے اور تیل کی خرید بند کرنے کی تیاری کررہا ہے جب مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر(ڈی ایم او) لوئر دیر حمید اللہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غلامی نہ کرنےکے بیان پر ترجمان وائٹ ہاوس نے تبصرے سے گریز کیا ہے۔ پریس بریفنگ کےدوران صحافی کےسوال پرجین ساکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، سفارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں گھی ، آٹا ،پیاز ، بیف اور مٹن سمیت 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے والے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو شخصی ضمانت پر رہا کیا گیا، علاقہ مجسٹریٹ سے ضمانت ملنے کے بعد تمام کارکنوں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین قومی اسمبلی کا کردار اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے 343کے ایوان میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین یوں تو آٹے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان ورلڈ مزید پڑھیں
44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے مزید پڑھیں