تحریک عدم اعتماد کیلئے گیم چینجر نشستیں کون سی ہیں؟

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانےکے لیے اپوزیشن کی جانب سے 3 حکومتی اتحادیوں مسلم لیگ ق، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور ایم کیو ایم پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں ، ان 3جماعتوں کی قومی اسمبلی میں ارکان مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گا

ملک بھر میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس سے کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی شدت میں بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سے سمندری ہوائیں معطل رہنے کے باعث شہر قائد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پنجاب کا محاذ بھی سنبھال لیا، آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب کے سیاسی محاذ پر بھی سرگرم ہیں۔ کراچی دورے کے بعد وزیر اعظم آج لاہور جائیں گے جہاں وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موجودہ سیاسی صورتحال میں پھر سینیئرپارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ موجودہ سیاسی صورتحال میں سینیئرپارٹی قیادت سے پھر مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مشاورت کیلئے سینیئرپارٹی قائدین کو آج وزیراعظم ہاؤس میں بلالیا ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

86 فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ: سروے

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی ، ملکی معاشی صورتحال اور ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اپسوس پاکستان کی عوامی رائے پر مبنی کنزیومر کانفیڈنس سروے کی رپورٹ مزید پڑھیں

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات خرید کر سستی کیسے دیں؟ آئل کمپنیوں نے آواز اٹھادی

وزیراعظم نے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کردی لیکن آئل کمپنیوں کو نقصان سے بچنے کا طریقہ نہیں بتایا کہ مہنگی پیٹرولیم مصنوعات خرید کر سستی کیسے دیں؟ آئل کمپنیوں نے آواز اٹھا دی جس کے بعد پاکستان میں تیل مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ کیلئے آج راولپنڈی میں میدان سج گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں جاری ہے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی میں کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ کھیلا اور اچھی تیاری مزید پڑھیں