صحافیوں اور وکلا سمیت انسانی حقوق کے علمبرداروں نے پیکا آرڈیننس ترامیم کو مسترد کردیا

صحافیوں، وکلا، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سول سوسائٹی نے پیکا آرڈیننس میں کی گئی ترامیم کو یکسر مسترد کردیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے زیر اہتمام پاکستان ”میڈیا فریڈم راؤنڈ ٹیبل کانفرنس” منعقد مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس: صدر مملکت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں صدر مملکت عارف علوی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا جس میں انہیں مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی

یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق ایوان صدر یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی بلاک میں اسپوتنک اور آر مزید پڑھیں

دورہ پاکستان پر آئے آسٹریلوی کھلاڑی کے خاندان کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے اعلان کے بعد پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے سستا کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10،10 روپے کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

40 سال کی نوکری، کراچی پولیس کے ریٹائرمنٹ کے قریب 103 کانسٹیبلز کی پہلی اور آخری ترقی

کراچی پولیس میں 40 سال قبل بھرتی کے بعد سے اب تک مختلف وجوہات کی بنا پر ترقی سے محروم 103 پولیس کانسٹیبلز کو ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی ہدایت پر ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدوں پر ترقی مزید پڑھیں

صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک

قمبرشہداد کوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا جس سے متعلق پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث تھا۔ ایس ایس پی کےمطابق قمبرشہداد کوٹ اورکراچی پولیس نےمشترکہ کارروائی کی مزید پڑھیں

ملک میں پڑول کی قیمت مزید اضافے کا امکان۔ شہری پریشان –

ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

یوکرین؛ پاکستانی طلبا سرنگوں میں پنا لینے پر مجبور

یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں