اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں مزید پڑھیں
دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل سے رہا ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں
اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ طور پر کوڈ ورڈ میں بات چیت کے بعد تمام عملے کی سکیورٹی کلیئرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک جیل کی جیو فینسنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ سنانے والی سیشن عدالت سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل مزید پڑھیں
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر مزید پڑھیں
کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ چار سال قبل بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی، بھارت کے جابرانہ قبضے کے خلاف مظفرآباد میں شہریوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور ادارہ شماریات سمیت دیگر متعلقہ محکموں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے دو اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت 18 جولائی کو ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں