یوکرین؛ پاکستانی طلبا سرنگوں میں پنا لینے پر مجبور

یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں یوکرین سے متعلق جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں یوکرین سےمتعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قراردادمنظور کر لی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے قرار داد کی مخالفت کی تاہم قواعد کے باعث جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں