لاہور کے بعد کراچی اور پشاور میں بھی بخار اور جسم دردکی دوا غائب

کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت کے بعد کراچی اور پشاور میں بھی بخار اور جسم کا درد دور کرنے میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی۔ کراچی میں دوا غائب ہونے کی خبر نے شہریوں کو مزید پڑھیں

پی آئی اے کا آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ مزید پڑھیں

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناکی پانچویں لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح12.81 فیصد ہوگئی

ملک میں کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی مزید پڑھیں

لاہور: انارکلی بازار دھماکے کا مقدمہ درج، جائے وقوعہ سیل

لاہور: انارکلی بازار دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ لاہور کے انار کلی بازار دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں،فارنزک اور سی ٹی ڈی ٹیموں نے دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھا کرلیے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

کورونا سے لڑنے کیلئے پاکستان اور چینی ماہرین نے دوا تیار کرلی

کورونا سے لڑنے کے لیے پاکستان اور چینی ماہرین نے دوا تیار کرلی۔ جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ کلینیکل ٹرائل ڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں