ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

سانحہ مری: جاں بحق افرادکے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان مزید پڑھیں

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری مزید پڑھیں

مری: شدید برفباری سے صورتحال انتہائی خراب، 16 سے 19افراد کی گاڑیوں میں اموات

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی جس کے باعث 16 سے 19 افراد گاڑیوں میں ہی انتقال کرگئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مزید پڑھیں

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب

مری میں کئی گھنٹوں سے پھنسے ہزاروں سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں بتایا کہ شدید ٹھنڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں