کراچی میں مزید کتنی بارش ہوگی؟ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا

کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں کل صبح کے بعد بارش کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔ سردار سرفراز نے کہا کہ سندھ کے زیادہ تر علاقوں اور شمال میں بھی کل تک ہی بارش کاسلسلہ رہےگا مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور زیر غور مزید پڑھیں

ملک میں گیس بحران، گھریلو صارفین کے ساتھ ہوٹل مالکان بھی پریشان

ملک میں گیس بحران سنگین ہونے کے باعث کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں کے گھریلو صارفین سمیت ہوٹل مالکان بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ گیس بحران کے پیش نظر کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان آنے کو تیار، ترمیمی فنانس بل کل پیش کیے جانے کا امکان

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاری مکمل کرلی۔ 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل کل بروز منگل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی خود مزید پڑھیں

کوئٹہ: نجی اسپتال نے پتھری کا علاج کرانے جانیوالے غریب مریض کا گردہ نکال لیا

کوئٹہ: نجی اسپتال میں گردے کی پتھری کا آپریشن کرانے کی غرض سے جانے والے غریب سرکاری ملازم کا ایک گردہ نکال لیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی میں درجہ چہارم کے ملازم سوئپر عمران مسیح نے بتایا کہ اسے گردے میں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں شکست، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ڈاکٹر ہشام انعام اللہ اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے درمیان اختلافات برقرار ہیں۔ ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے بلدیاتی الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں لکی مزید پڑھیں

اٹک ریفائنری نے گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اٹک ریفائنری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عادل خٹک نے وزارت توانائی اور پیٹرولیم کی منصوبہ بندی پر سوال اٹھا دیے۔ عادل خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفائنری اور بائیکو بند ہو چکی ہیں، نیشنل ریفائنری کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی وزیرخارجہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیزاور ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے تہنیتی مبارکباد پیش کی اور افغانستان پر او آئی سی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں