زبردستی کی شادی، 22 سالہ نوبیاہتا دُلہن نے دوست کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کرادیا

بھارت: زبردستی شادی کروانے پر دلہن نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر شادی کے 2 ہفتے بعد شوہر کو قتل کروادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع اورایا میں 22 سالہ خاتون نے اپنے شوہر کو منصوبہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا چیلنج مہنگا پڑگیا، لڑکی کی مٹھی بوائے فرینڈ کے منہ میں پھنس گئی

سوشل میڈیا پر آئے روز مختلف چیلنجز چلتے رہتے ہیں جسے صارفین اپنے فالوورز بڑھانے کے لیے سرانجام دیتے ہیں۔ بعض اوقات یہ چیلنجز وبالِ جان بھی بن جاتے ہیں جس کی مثال حال ہی میں چین میں ہوا واقعہ مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

موسمیاتی آفات سے گزشتہ 5 دہائیوں کے دوران 20 لاکھ اموات اور 4300 ارب ڈالرز کا مالی نقصان ہوا، رپورٹ

گزشتہ 5 دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں اموات اور کھربوں ڈالرز کا نقصان ہوا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے عالمی موسمیاتی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

حج 2025 کیلئے سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کر دیا

جدہ : سعودی حکومت نے حج 2025کے زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قراردے دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق حج میں تمام شہریوں اورغیرملکیوں کومیننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج مزید پڑھیں

علی سیٹھی کی والدہ کو بیٹے کا عالمی شہرت یافتہ گانا ‘پسوڑی’ ایک آنکھ نہ بھایا

گلوکار علی سیٹھی کا عالمی شہرت یافتہ گانا ‘پسوڑی’ ان کی والدہ کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ علی سیٹھی اور شے گل کی جانب سے گایا جانے والا پنجابی گانا 2022 کا چارٹ بسٹر گانا تھا جس سے دنیا بھر مزید پڑھیں

یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر اپنے پیٹ کا آپریشن کرنے والے شخص نے زندگی مشکل میں ڈال لی

یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر اپنے پیٹ کا آپریشن کرنے والے شخص نے زندگی مشکل میں ڈال لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا سے تعلق رکھنے والا 32 سالہ راجا بابو پیٹ کی شدید تکلیف مزید پڑھیں

بھارت: ایک شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ، 50 افراد زخمی

بھارت میں ایک شخص کی آخری رسومات کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے سے تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر جے پور میں اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کی مزید پڑھیں