10 سال سے مصر کیساتھ تعطل کا شکار تعلقات ازسرنو بحال ہو گئے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مصر کے ساتھ گزشتہ 10 سال سے تعطل کا شکار تعلقات ازسر نو بحال ہو گئے ہیں۔ مصر کے دورے پر موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

گوادر کی ترقی کہاں تک پہنچ گئی؟ مزید کن منصوبوں پر کام جاری؟

پاکستان کے خوبصورت ساحلی شہر اور خطے میں گیم چینجر کی حیثیت رکھنے والے شہر گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار میں تیزی نظر آنی شروع ہوگئی ہے۔ چین کے تعاون سے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر پر کام جاری مزید پڑھیں

کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

کراچی کے علاقے گارڈن میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملے پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب فائرنگ کرکے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز مزید پڑھیں

اسلام آباد اور صوبوں کو کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر

وفاقی حکام نے صوبوں اور اسلام آباد کو کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی مؤخر کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور صوبوں کو فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 1 لاکھ 90 ہزار خوراک دو ہفتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ذمہ دار حلیم عادل کی گرفتاری پر خوش ہیں، سعید غنی کا دعویٰ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر ان ہی کے جماعت کے ارکان کے خوش ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سعید غنی کا کہنا مزید پڑھیں

کیا اب ٹوئٹر صارفین وائس پیغامات بھی بھیج سکیں گے؟

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح اب مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھی ڈائیریکٹ میسجز (ڈی ایم) پر وائس پیغامات بھیجنے کے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا فیصل واوڈا کی پارٹی کے لیے خدمات ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ کا مزید پڑھیں

آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ اپنے طرز زندگی کو بدلیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ اپنے طرز زندگی کو بدلیں، نوجوانوں کو چاہیے پاکستان کے مستقبل کو اپنے ہاتھ میں لیں، ہماری حکومت نوجوانوں سے ملکرپاکستان کو ہرا بھرا مزید پڑھیں