Image

سوشل میڈیا پر تنقید: علامہ اقبال کے مجسمے کو ہٹانے کا کام شروع

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کے مجسمے کو ہٹانا شروع کر دیا۔ گلشن اقبال پارک میں اقبال کا غلط مجسمہ لگانے پر سوشل میڈیا پر تنقید ہوئی تھی، مجسمہ پارک کے مالیوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مستعفی ہونے کیلئے اپوزیشن کو مشروط پیشکش کردی

وزیراعظم عمران خان نے مستعفی ہونے کیلئے اپوزیشن کو مشروط آفر کردی ہے، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماء لوٹا پیسا واپس کردیں، استعفا دینے کیلئے تیار ہوں، استعفے دینے کیلئے ہمت چاہیے جو اپوزیشن میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے پارلیمنٹرینز نے بھارت کوبے نقاب کردیا:ثناءآغاخان

ہندوستان میں عنقریب ایک نیا پاکستان بنے گا، انتہاپسندریاست بھارت کابٹوارہ اٹل ہے اپواءکی چیف آرگنائزراورسیاسی وسماجی شخصیت ثناءآغاخان نے کہا ہے کہ برطانیہ کے پارلیمنٹرینز نے بھارت کوبے نقاب کردیا۔ برطانوی قیادت کابھارت کیخلاف احتجاج خوش آئند ہے ۔ مزید پڑھیں

بھارتی کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کو تیار، ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان

کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کیلئے تیار ہیں، مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔ بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دلی پہنچنے مزید پڑھیں

امریکا میں پرتشدد مظاہروں کا خدشہ، سکیورٹی الرٹ، واشنگٹن سے مسلح شخص گرفتار

امریکا کی تمام ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے خدشے سے سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا، واشنگٹن پولیس نے کیپٹل ہل کےقریب سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم سے حلف برداری میں شرکت کا جعلی دعوت نامہ بھی مزید پڑھیں

ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بےنقاب کر دیا: گورنر پنجاب

پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مودی نے پلوامہ واقعہ الیکشن میں کامیابی کیلئے خود کرایا، ارناب گوسوامی کی لیکڈ گفتگو نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بےنقاب کر دیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں