دشمن کےعزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش خطرات سےآگاہ ہے۔ دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ/چیمبر الیکشن کے نتائج۔

*گوجرانوالہ/چیمبر الیکشن*چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن 2020.21یونٹی ون یونٹی گروپ کا آج ایسوسی ایٹ کلاس کی بھی تمام 7 سیٹوں پر کلین سویپفاؤنڈر اتحاد گولڈن گروپ کا ایک بھی امیدوار اپنی سیٹ نہ جیت سکایونٹی ون یونٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

گوجرانولہ کے نواحی علاقے سوہدرہ کرم آباد میں پلاسٹک انڈسٹری میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آگ نے بھڑکنے سے فیکٹری کی چھتیں بھی گر گئیں، ریسکیو فیکٹری میں پلاسٹک کے برتن بنائے جاتے ہیں،ریسیکیوکروڑوں روپے کا قیمتی سامان اور مشینری مزید پڑھیں