حریم شاہ نے تحقیقات نہ روکے جانے پر مزید ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ ایک بیان مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 460 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

افغان امن عمل: ’پاکستان کے کردار سے متعلق سابق کینیڈین وزیر کا بیان گمراہ کن ہے‘

پاکستان نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار سے متعلق کینیڈا کے سابق وزیر کرس الیگزینڈر کے تبصرے کو غیر ضروری اور بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا

عوام کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے متحرک ہوئے تو حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو ویکسین فراہم کرنے میں سست روی کا شکار ہے ،کراچی،لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

کینیڈا: پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم ٹروڈو کی بھی شرکت

کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اونٹاریو کے میئر نے کہا کہ مزید پڑھیں