سینئیر بھارتی سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر سینئیر بھارتی سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج مزید پڑھیں
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید قربان کی حتمی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اگلی عید سے قبل چاند دیکھنے کےلیے اسلام مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں کینٹ،ڈی سی کالونی ،گکھڑ،وزیراباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری گوجرانوالہ کے علاقے ڈی سی کالونی کے قریب جی ٹی روڈ پر چند دنوں بعد ایک بڑے شاپنگ مال کا افتتاح ہونے جا رہا ہے پریزما مال جی ٹی روڈ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ڈویژن میں تین دنوں سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت گوجرانوالہ: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار46 نئے مریض سامنے آئے گوجرانوالہ: کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد8286 ہوگئی،محکمہ صحت گوجرانوالہ ضلع میں کورونا مزید پڑھیں
محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ضلع حافظ آباد میں بڑی کاروائی!محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا گریڈ 18کا افیسر رنگے ہاتھوں رشوت وصول کرتے گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک کرد یے ہیں ۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
وزارت پیٹرولیم نے ڈیزل اور پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے الزام میں 2کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ کے نام خط میں وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ حیسکول اور آئل اینڈ مزید پڑھیں
جاپان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے صرف پچیس منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے اور اس کا نتیجہ فراہم کرنے والی ٹیکنالوجی کٹ تیار کرلی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو فوری طور پر پاکستان منتقل کرنے کے لیے پاک جاپان مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق متوفی نے خودکشی کی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
ترکی نے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے والے پہلے بحری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ سربراہ ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی اسماعیل ڈیمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترکی کے مزید پڑھیں