چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس دنیا کے 198 ممالک تک پہنچ گیا ہے اس مہلک وباء کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں کوررونا وائرس کے باعث پہلی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدہ کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہو گیا ہے مزید پڑھیں
امریکی نائب معاون وزیر خارجہ نے گلگت میں کورونا سے ڈاکٹر اسامہ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا امریکا کرونا کے خلاف لڑنے والے میڈیکل سٹاف کےساتھ ہے۔ امریکی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب وسطی مزید پڑھیں
کرونا دنیا کے ایک سو بانوے ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو چھیاسی ہو گئی جبکہ تین لاکھ 38 ہزار 724 افراد متاثر ہیں۔ اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 5 مزید پڑھیں
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے کرونا کے 119 مزید کیسز کی تصدیق کے بعد مملکت میں آج سے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں شہریوں کی حفاظت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پورا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا کیا تو غریبوں کا کیا بنے گا۔ لوگوں کو گھروں میں کھانا پہنچانے کے وسائل نہیں ہیں۔ کرونا سے مزید پڑھیں
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کرونا وائرس کیخلاف چین کے کردار کو سراہنے پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دلی میں شرپسندوں نے احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا۔ دلی کے شاہین باغ میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کرونا کے وار جاری، خطرناک وائرس نے 188 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 67 ہو گئی، کرونا سے اب تک 3 لاکھ 8 سے زائد افراد متاثر ہیں، مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور قابض بھارتی فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی کی شناخت دلباغ سنگھ کے نام سے ہوئی، سرینگرسول سیکریٹریٹ میں تعینات فوجی نے دوران مزید پڑھیں