سابق ڈی سی سہیل اشرف کی افسروں سے الوداعی ملاقات

گوجرانوالہ سابق ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ( ر )سہیل اشرف نے ضلعی انتظامیہ اور سرکاری محکموں کے افسروں اور ڈپٹی کمشنر دفتر کے افسران وملازمین سے الوداعی ملاقات کی ، تقریب سے نئے تعینات ہو نیوالے قائم مقام کمشنر وڈپٹی کمشنر محمد مزید پڑھیں

حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں ہے یا فیصلے کرنے کی: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 ماہ سے نہ بلائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران دو رکنی بینچ کے سربراہ مزید پڑھیں

’اگر اسمبلی سے استعفے نہیں دیے جاتے تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو‘

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی رائے میں اگر اسمبلی سے استعفے نہیں دیے جاتے تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر مریم کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جسٹس سردار سرفراز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز نے کشمیریوں کے کئی گھر نذرِ آتش کر دیئے

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی جبکہ فائرنگ کرکے ایک نواجوان کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی بیورو کریسی پر برہم

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بیورو کریسی پر برہم ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسپیکر نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چوہدری مزید پڑھیں