لندن: بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ پر لندن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان، خالصتان کی تحریک کے حق میں نعرے، آزادی مزید پڑھیں
سری نگر: کشمیریوں نے مودی کو واضح پیغام دے دیا کہ انہیں صرف اور صرف آزادی چاہیے، کشمیریوں کا کہنا ہے ایک بار کرفیو ہٹاؤ پھر دیکھو یہاں کیا ہوتا ہے۔ آج بارہویں روز مسلسل کرفیو کے سبب ادویات اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزادکشمیر میں منائیں گے جہاں وہ قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان چودہ اگست کی صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی وادی کا لاک ڈاؤن ہے۔ سخت سکیورٹی کے باعث سڑکیں سنسان ہیں۔ مرکزی بازار اور شاہراؤں پر سکیورٹی فورسز کا سخت پہرہ ہے۔ جگہ جگہ رکاوٹیں لگنے کی وجہ سے مزید پڑھیں
وزیرآباد(نا مہ نگار)کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کچہر ی چوک سے لاہوری دروازہ تک ریلی نکالی گئی ۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلا می ضلع گوجرانوالہ کے سیکرٹری جنرل وسیم شاہد اولکھ نے کہا کہ کشمیری عوام مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج منیٰ پہنچ گئے جہاں خیموں کا شہر آباد کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں سال دنیا بھر سے لگ بھگ مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔ مکہ مکرمہ میں ہونیوالی تقریب میں مزید پڑھیں
کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو تشدد سے دبایا نہیں جا سکتا،عالمی برادری بھا رتی جارحیت کا نو ٹس لے :مقررین گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر، نیوز رپورٹر)کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف سیاسی وسماجی ،طلبہ تنظیموں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس مزید پڑھیں
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو بھارت میں ضم کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے آرٹیکل 370 پر ہمیں تحفظات ہیں، پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے مسئلہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں مزید پڑھیں