گاڑی پر سوار سفید کپڑوں میں ملبوس پانچ افراد نے سکریپ کے گودام میں آکربھتہ مانگا انکار پرگالم گلوچ ،جھگڑا،پکڑے گئے دوافرادپولیس اہلکارنکلے جنہیں پولیس ساتھ لے گئی اہلکاروں کے گھروں ،کاروباری مراکزپرچھاپے ،انصاف دیاجائے :ظہیر احمد بٹ کی اپیل مزید پڑھیں
