گوجرانوالہ: مالک مکان کے بیٹے کی 4سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار، تفصیلات جان لیں

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں چار سالہ بچی کو مالک مکان کے بیٹے نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ عثمان کالونی کے رہائشی زبیر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا شہدا کو خراج عقیدت، جمعہ کو یوم یکجہتی منانے کا اعلان

نیوزی لینڈ حکومت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا اور متاثرہ خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ جمعے کو ملک بھر میں مسلمانوں سے یوم یکجہتی منایا جائے گا اور جمعے کی اذان مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔پولیس کانسٹیبل کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا

گوجرانوالہ تھانہ صدر کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ احمد نگر میں چھاپہ کے دوران کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا آٓصف اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزر رہا تھا کہ پولیس نے اس کا تعاقب مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملوں میں چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق، تفصیلات جان لیں

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ڈپٹی ہائی کمشنر معظم علی نے چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی، جبکہ باقی لاپتہ ہم وطنوں کی تلاش جاری ہے۔ وزارت خارجہ میں کرائسزمینجمنٹ سیل قائم کر دیا۔ ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، جے ایف 17 تھنڈر سے میزائل کا کامیاب تجربہ، تفصیلات جان لیں

پاک فضائیہ کا ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے دور تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ تجربہ قابل فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوامی مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :طارق محمود، چوہدری طارق

تحریک انصاف معاشرے کے کمزور اور سہولیات سے محروم طبقوں کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے وزیراعظم عمران خان ویژن کے مطابق ملک کے ہر غریب کو امیروں جیسی سہولیات کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مسیحی برادری کی جانب سےپاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ابتدائی رسُولی کلیسیا آف پاکستان کے زیر اہتمام چیئرمین پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ۔ڈاکٹر مرقس شریف نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ انڈیا کا اکھنڈ بھارت کا مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے انتقال کر گئے۔

گوجرانوالہ۔ سابق صدر چیمبر شیخ محمد نسیم،شیخ محمد بشیر،شیخ محمد سلیم کے بھائی ممتاز تاجر و صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے حرکت قلب بند ہو جانے سے رضائے الہی سے وفات پاگئے نماز جنازہ مکرم مسجد میں مزید پڑھیں