بھارت میں آرٹ فلموں کی نئی لہر کے خالق سینیئر ڈائریکٹر شیام بینیگل چل بسے

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینیئر فلم ڈائریکٹر شیام بینیگل 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیام بینیگل کی بیٹی نے پیر کی شام ہندوستان ٹائمز سے بات کرتے ہوئے والد کے انتقال کی مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کو سز ا پر اظہار تشویش

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی احتجاج مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا پانچواں نمبر

بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کا فضائی معیاربھی انتہائی مضرصحت ہے جس کا اےکیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا قائم مقام صدر کے مواخذےکا بھی اعلان

سیئول: جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذےکا بھی اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر کے خلاف تحقیقات کیلئے بلز پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے کا معاملہ، سربیا میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے

بلغراد: سربیا میں گزشتہ ماہ ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں پر حکومت کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہزاروں افراد سڑکوں پر مزید پڑھیں

امریکا کے مشہور برگر کا راز، 100 سال سے کباب فرائی کیلئے استعمال ہونیوالا ایک ہی تیل

امریکی شہر میمفس کے ایک ریسٹورینٹ میں تقریباً ایک صدی سے ایک ہی تیل میں کباب فرائی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس برگر ریسٹورینٹ کی بنیاد 1912 میں رکھی گئی تھی مزید پڑھیں

شاہ رخ کے ساتھی انہیں ہکلا کہہ کر بلاتے تھے: ابھیجیت بھٹاچاریہ کا انکشاف

بالی وڈ فلموں میں شاہ رخ خان کے لیے سپر ہٹ گانے گانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے انکشاف کیا ہےکہ انڈسٹری میں کئی لوگ شاہ رخ کو ہکلا بلاتے تھے۔ ابھیجیت نے شاہ رخ کی کئی فلموں کے مزید پڑھیں

ریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیا

بھارتی میڈیا رپورٹ میں ماضی کی خوبرو اداکارہ ریکھا کے ان کی خاتون مینیجر فرزانہ کے ساتھ ناجائز تعلقات کی خبروں نے ہلچل مچادی۔ ریکھا کاشمار بالی وڈ کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے انڈسٹری کو مزید پڑھیں

بالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیا

بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما نے بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2 ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کی گرفتاری کو تشہیری اسٹنٹ قرار دیدیا۔ گزشتہ ہفتے الو ارجن کو فلم’ پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ سے ہلاکت کے مزید پڑھیں