میٹا کا ایک مجوزہ بل کی منظوری پر امریکی ریاست میں صحافتی مواد پر پابندی کا انتباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی جانب سے ایک ریاستی بل پر غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر خبروں پر مبنی مواد کی اشاعت پر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو معاوضہ ادا کرنے کا پابند بنایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

کوہلی، دیپیکا اور عالیہ سمیت دیگر شخصیات انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے روپے لیتی ہیں؟

معروف شخصیات کے لیے سوشل میڈیا کسی پیسوں کے پہاڑ سے کم نہیں ہے، اس کی وجہ ان کی مقبولیت ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے برانڈز اپنی تشہیر کرواتے ہیں جب کہ بالی وڈ اسٹارز پیسے کماتے ہیں۔ حال مزید پڑھیں

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کردیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف بجٹ کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے مدد مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے مزید پڑھیں

لندن پولیس کا ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہ کرنےکا اعلان

لندن پولیس نے اعلان کیا ہےکہ وہ آئندہ کسی ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہیں کرےگی۔ پولیس کمشنر نےکہا کہ لندن پولیس میڈیکل پروفیشنل نہیں کہ ذہنی صحت کی ہنگامی کالز پر حاضر ہوجائے۔ پولیس کمشنرکا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر

اسلا م آباد: وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم لیڈکریں گے ۔ ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا مزید پڑھیں

بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں مزید پڑھیں

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے، ہم سب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کا پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات میں سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ وہ پاکستان مزید پڑھیں