پرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کیوں کھولا؟ مسافر نے وجہ بتادی

جنوبی کوریا میں ایشیانا ائیرلائن کے مسافر کی جانب سے ڈیگو ائیر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل طیارے کا دروازہ کھولنے کی وجہ بتائی گئی ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایشیانا ائیرلائن میں ایگزٹ کے ساتھ بیٹھے مسافر نے مزید پڑھیں

خاتون نے آئیفا کی تقریب میں سلمان خان سے اظہار محبت کرکے انہیں پروپوز کردیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان جن کی مقبولیت ناصرف بھارت اور پاکستان میں ہے بلکہ دیگر ایشیائی ممالک سمیت ہالی وڈ میں بھی ہے جس کا اندازہ حال ہی میں پیش آئے واقعہ سے بہتر طریقے سے لگایا مزید پڑھیں

آئی پی ایل: ممبئی انڈینز کا انجینئر جس نے 5 رنز دیکر 5 وکٹیں لیں اور ہیرو بن گیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بولر آکاش مدھوال نے بدھ کے روز لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم کے خلاف چونکا دینے والی پرفارمنس دی جس کے بعد ہر جانب ان ہی کے مزید پڑھیں

چنئی سپر کنگز کے ٹیم ڈِنر کے دوران دھونی کیوں روئے؟ ہربھجن کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جو گراؤنڈ میں اپنے اعصاب اور جذبات پر قابو رکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ ٹیم پر چاہے جتنا بھی برا مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر حریت کانفرنس کا چین، سعودیہ، ترکیے اور مصر سے اظہار تشکر

حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ پر چین، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر سے اظہار تشکر کیا ہے۔ حریت کانفرنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر پر ناجائز مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کو تیار، شرط رکھ دی

ایشیا کپ 2023 میں بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے مزید پڑھیں