ٹک ٹاک نے ریاست مونٹانا میں پابندی روکنے کیلئے امریکی وفاقی عدالت میں مقدمہ کر دیا

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکی ریاست مونٹانا میں پابندی روکنے کے لیے امریکی وفاقی عدالت میں مقدمہ کر دیا۔ گزشتہ دنوں مونٹانا امریکا کی پہلی ریاست بنی جہاں عام شہریوں کی ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال مزید پڑھیں

حکومتی خرچے پر بیرون ملک تعلیم کیلئے جانیوالے 13 اساتذہ روپوش ہوگئے

بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے مختلف ممالک میں روپوش ہو جانے والے 13 اساتذہ کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ 2008سے 2017کے دوران جامعہ بلوچستان کے 65 اساتذہ بیرون ملک اعلیٰ مزید پڑھیں

امریکا میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور ساتھ ہی 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ بھی کیا گیا۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں آباد پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اراکین مزید پڑھیں

آئی پی ایل: کوہلی کی ٹیم کو باہر کرنے پر مداح شبمن اور انکی بہن پر برس پڑے

انٹرنیشنل پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹر شبمن گل اور ان کی بہن شاہنیل گل کے لیے سوشل میڈیا پر نامناسب زبان کا استعمال اور انہیں بدسلوکی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

روس کا کیف پر فضائی حملہ، ڈرونز اور میزائل داغ دیے

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے ایک بار پھر شدید بمباری کی جس سے شہر دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں کو روسی فضائیہ نے ہدف کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں کئی ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، افغانستان، شام اور وینزویلا کو بھی مدعو نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مزید پڑھیں

امریکا کا بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئےکورونا ویکسین کی شرط ختم کرنےکا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 11مئی سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے لازمی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق 11مئی سے فیڈرل ملازمین، کنٹریکٹرز اور بین الاقوامی مسافروں کے لیےکورونا ویکسین مزید پڑھیں

آئی پی ایل: افغان کرکٹر اور گمبھیر کی کوہلی سے تلخ کلامی،کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایا

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر اور افغان فاسٹ بولر نوین الحق کی رائل چیلنجرز بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی سے شدید تلخ کلامی ہوگئی، ساتھی کھلاڑیوں کو بیچ بچاؤ کروانا پڑا۔ مزید پڑھیں