فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ،108 افراد زخمی

فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں بدل گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پینشن اصلاحات کےخلاف پرتشدد احتجاج کے دوران 108افراد زخمی ہوئے جب کہ 300کےقریب مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیا۔ مزید پڑھیں

قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا دیوالیہ ہوجائیگا: وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو معطل کردے۔ مزید پڑھیں

پرتگال: کبوتر بازی کے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افرادکو قتل کرکے خودکشی کرلی

پرتگال میں کبوتر بازی کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پرتگال کے شہر سیتوبال میں پیش آیا جہاں کبوتروں کی اڑان کا مقابلہ مزید پڑھیں

ترک صدر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک روک دیا گیا

ترک صدر رجب طیب اردوان کوپیٹ میں تکلیف کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ترکیے میں 14 مئی کے پارلیمانی وصدارتی انتخابات کی مہم جاری مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا اگلے صدارتی انتخابات میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان

امریکا کے صدر جو بایڈن نے اگلے صدارتی انتخابات میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن ہوں مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کی واپسی سفارتی تعلقات کیلئے مثبت قرار دیدی

افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کی کابل واپسی کو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات پر مثبت اثر قرار دے دیا۔ افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی نے عبوری افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کےجج کےخلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوبھیج دی گئیں

امریکی سپریم کورٹ کے جج کے خلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوبھیج دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس کلیئرنس تھامس پراخلاقیات سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس نے جسٹس تھامس کےخلاف مزید پڑھیں

ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے دورے پر اسرائیل جا پہنچے

ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے دورے پر امریکا سے اسرائیل جاپہنچے۔ رضا پہلوی نے کہا خطے کے عوام امن اور خوشحالی چاہتے ہیں اور دوستانہ انداز سے مل کر مستقبل بنائیں گے۔ معزول شاہ ایران مزید پڑھیں

مودی سرکار کی جانب سے بی بی سی کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں مزید تیزی

بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مزید تیزی آگئی ہے۔ بھارت میں مودی سرکار نے بی بی سی انڈیا کے خلاف فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی کا مزید پڑھیں