بھارت نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سونک سے فون پر رابطہ کیا اور گزشتہ ماہ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے مزید پڑھیں
آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا۔ تین روز تک جاری مشقوں میں جوہری صلاحیتوں کے حامل میزائلوں سے لیس بمبار طیاروں، بحری جہازوں نے حصہ لیا۔ چینی فوج کے مطابق مشقوں کے تیسرے روز مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کی فلسطین میں پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر، سینے اور پیٹ میں گولیاں مزید پڑھیں
یوکرین کی قید سے 106 روسی فوجیوں کو رہائی دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں گزشتہ روز یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کو مزید پڑھیں
بکنگھم پیلس کے باہر تعینات خاتون کو شاہی محافظ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کی کوشش دل کا دھچکا ثابت ہوگئی۔ بکنگھم پیلس پر تلوار تھامے محافظ نے چلا کر خاتون سے کہا کہ وہ بادشاہ کا محافظ ہے اسے چھونے مزید پڑھیں
ایران نے متحدہ عرب امارات کے لیے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ ایران نے سینئر سفارتکار رضا امیری کو ابوظبی کے لیے سفیر مقرر کیا ہے جو 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں ایرانی سفیر کے مزید پڑھیں
یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا۔ یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا جس پر روس کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ روس کا مؤقف تھا کہ فن لینڈ کی نیٹو مزید پڑھیں
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضا فہ دیکھا گیا۔ منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت مزید پڑھیں
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے ایک کیفے میں ہونے والے دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا مزید پڑھیں
ٹوکیو: جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں