ایران: گزشتہ سال حراست میں لی جانیوالی اسپینش خاتون رہا

تہران: ایران نے گزشتہ سال حراست میں لی جانے والی اسپینش خاتون کو رہا کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایران نے گزشتہ سال نومبر میں اسپین سے تعلق رکھنے والی خاتون کو حراست میں لیا تھا جسے گزشتہ روز رہا مزید پڑھیں

پیوٹن کو ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کریں گے، یوکرینی صدر کا دعویٰ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔ یہ دعویٰ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئے کیا۔ ائیر نامی دستاویزی فلم کو یوکرین پر روسی مزید پڑھیں

گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائی پاکستان منتقل

امریکا نے گوانتانا موبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا۔ پینٹاگون کے مطابق عبدالربانی اورمحمد ربانی کو 2002 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ امریکا نے گوانتانا موبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا۔ پینٹاگون مزید پڑھیں

58 ممالک کے عازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف

ریاض: سعودی حکومت نے 58 ممالک کےعازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق عازمین کی آمد کو آسان بنانے کے لیے ای پلیٹ فارم متعارف کروایا گیا ہے۔ سعودی وزارت مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے دہلی اور ممبئی میں اپنے دفاتر بند کرتے ہوئے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

رواں ہفتے کے آغاز پر ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ زمین کی ہولناک لرزش کو4 روز گزرنے کے بعد ملبےسے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیاگیا مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے پر بربریت کا مظاہرہ کیا اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے 22 سالہ فلسطینی مزید پڑھیں